٢٠ سال بعد ایسی خاتون نواز شریف کے گلے لگ کر رو پڑی— یہ خاتون کون ہے؟؟؟ جانئے
ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک بزرگ خاتون سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 20 سال بعد ملی اور دعایئں دے کر رو پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں ۔۔نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقت لندن میں زیر علاج ہیں۔۔نواز شریف بھی اسی سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔بیگم کلثوم نواز کا علاج ہارلے سٹریٹ کلینک میں جاری ہے۔تاہم ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک بزرگ خاتون نوا ز
شریف سے مل کر رو پڑی تھیں۔کہا جا رہا ہے کہ یہ خاتون نواز شریف کی لاہور ماڈل ٹاؤن میں ہمسائی تھی۔اور بزرگ خاتون نواز شریف کو 20 سال بعد لندن میں ملی تھیں۔ جہاں وہ نواز شریف سے مل کر جذباتی ہو گئیں تھیں۔ بزرگ خاتون نواز شریف سے مل کر رو پڑی اور انہوں نے نواز شریف کو دعائیں بھی دیں۔ ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک بزرگ خاتون جو لاہور ماڈل ٹاؤن میں میاں نواز شریف کے ہمساے میں رہائش پذیر تھی میاں صاب کو 20 سال بعد ملی اور دعایئں
دے کر رو پڑی یاد رہے اس قبل لندن میں ایک مشکوک شخص نے ہارلے سٹریٹ کیلنک میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جس کا نام ڈاکٹر نوید بتایا جا رہا تھا۔۔ڈاکٹر نوید کو اس وقت ہارلے اسٹریٹ کلینک لندن کی انتظامیہ نے روکا تھا جب وہ بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے کے دوران حسین نواز سے جھگڑ پڑے تھے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازنے انہیں اپنی والدہ کے کمرے میں داخلے کی کوشش کے دوران روکا تھا۔ واقعہ اسپتال کی پہلی
منزل پر پیش آیا جہاں بیگم کلثوم نواز زیرعلاج ہیں۔ حسین نواز نے اس موقع پر بتایا تھا کہ ان کی والدہ وینٹی لیٹر پر ہیں اوراپنا نام نوید بتانے والا مشتبہ شخص ان کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کررہاتھا۔اس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی خوب طوفان برپا ہوا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ اس شخص کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جو مخبری کرنے کے لیے کلینک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔