ایک شخص جس نے7 برس تک مردہ بیوی کو غیر اخلاقی مقصد کیلئے شہد میں لگائے رکھا
ہیراڈ دی گریٹ کا شمار عظیم رومی بادشاہوں میں کیا جاتا ہے جو تاریخ میں اپنی عیاشیوں اور غیر اخلاقی حرکا ت کی وجہ سے بھی ایک شناخت رکھتا ہے ۔
اس بادشاہ کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں تھا لیکن اس کی شادی شاہی خاندان میں ہوئی جس کے بعد وہ جوڑ توڑ کرکے بادشاہ بننے میں کامیاب ہو گیا ۔ اس کی بیوی کو تاریخ میں میریمین کے نام سے جانا جاتا ہے جو ایک بہت خوبصورت عورت تھی۔ اس کے حسن اور شہرت سے ہیراڈ نہ صرف حسد کرتا بلکہ ایک حد تک
خوفزدہ بھی تھا جس کی وجہ سے اس نے میریمین کو قتل کروا دیا لیکن ا س کے حسن کا اس قد ر دیوانہ اور شیدائی تھا کہ ہیرالڈ نے مریمین کے مردہ جسم کو دفن نہیں کیا بلکہ شہد میں محفوظ کرلیا اور 7برس کے عرصہ تک اس کو شہد میں لگائے رکھا اور اس دوران اس مردہ جسم سے بار بار جنسی تعلق استوار کرتا رہا ۔