” کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے مراثیاں دا پتر عمران۔۔۔“ عابد شیرعلی نے ایسی غیر اخلاقی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا
پاکستان کے سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی میں روایتی میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کسی سے پیچھے نہیں ، اب کی بار ایک مرتبہ پھر انہوں نے عمران خان اور تحریک انصاف کو نشانے پر لیا اور لکھا کہ ”کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے بغیر الیکشن کے میراثیاں دا پتر عمران نیازی لمبردار بن جائے“۔
اپنی سلسلہ وارٹوئیٹس میں عابد شیر علی کا کہناتھاکہ ”عمران خان نے پیرنی دی معرفت ویکھی، چلو من لیا، اے پیرنی نے ایدھے وچ کی دیکھیا ؟ اگر پیرنی بھی عمران نیازی کو وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہی تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہوگی“۔
ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھاکہ ”ن لیگ کے تمام ووٹرز کے شناختی کارڈز منسوخ کرکے تاحیات ووٹ ڈالنے پہ پابندی لگا دی جائے،پی ٹی آئی ووٹرز کا مطالبہ، فیصلہ آیا کہ نواز شریف اب سپر لیگ کے میچ بھی نہیں دیکھ سکتے“۔
عابد شیرعلی کی یہ ٹوئٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ٹوئیٹس کا طوفان آگیا اور مسٹنڈا نے لکھاکہ ”وہ بنے نہ بنے ، توکل بھی درباری تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا‘۔
کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے بغیر الیکشن کے میراثیاں دا پتر عمران نیازی لمبردار بن جائے۔
— AbidSherAli (@AbidSherAli) February 22, 2018
اگر پیرنی بھی عمران نیازی کو وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہی تو
اگلی شادی جادوگرنی سے هوگی— AbidSherAli (@AbidSherAli) February 23, 2018
نواز شریف اب سپر لیگ کے میچ بھی نہیں دیکھ سکتے۔ فیصلہ
— AbidSherAli (@AbidSherAli) February 22, 2018