ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے آج کیا خاص دن؟ جان کر اپکا دل خون کے آنسو روے گا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 46 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے یوم پیدائش کی مناسبت اور اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سیاسی، مذہبی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیراہتمام احمد یار سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں عافیہ صدیقی کو امریکی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے علاقے سے گرفتار کیا تھا ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.