نیب نے احد چیمہ کی بیوی کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا
نیب نے آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اہلیہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب نے 21 فروری کو کارروائی کرتے ہوئے لاہور ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو آشیانہ اقبال ہاو¿سنگ سوسائٹی کی 32 کنال اراضی غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر گرفتار کیا تھا جس کے بعد سے وہ ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہیں۔آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن: سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے گرفتارآشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ کے خلاف بھی تحقیقات کا ا?غاز کردیا ہے۔