احسن اقبال توہین عدالت کیس ، وہ کام ہو گیا جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا- بڑی خبر آ گئی

توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پیش ہو کر تفصیلی جواب جمع کروا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ، جس دوران احسن قبال نے اپنا تفصیلی بیان جمع کرواتے ہوئے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے ۔احسن اقبال کا اپنا جواب میں کہا کہ عدلیہ کی عزت کرتا ہوں،میں موت کے منہ سے آیا ہوں میرے لیے عہدے حیثیت نہیں رکھتے۔

اس پر عدالت نے کا کہناتھا کہ کل ایک شخص نااہلی پرکہہ رہا تھا کہ کبھی معافی نہیں مانگی، تحریری جواب میں معافی کیلئے وہ الفاظ نہیں جوقانونی طورپرہونے چاہئیں ۔ عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی ہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.