پاک بھارت سرحد پر ایک اور بھارتی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ کہاں اور کس حال میں ہے؟آج کیا واقعہ پیش آیا ؟ تازہ ترین اطلاعات موصول

انڈین ائیر فورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے بکانر میں گر کر تباہ ہوا ہے تاہم اس کا پائلٹ محفوظ رہا جو طیارہ گرنے سے پہلے

ہی ای جیکٹ کر گیا۔تفصیلات کے مطابق انڈین ائیر فورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے بکانر میں گر کر تباہ ہوا ہے تاہم اس کا پائلٹ محفوظ رہا جو طیارہ گرنے سے پہلے ہی ای جیکٹ کر گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا اور اسلحہ لئے بغیر ہی پرواز کر رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہو ابتدائی

اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ پرندہ ٹکرانے کے باعث گرا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ہے اور طیارہ گرنے کی مزید تحقیقات کی جا ری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سپوتنک کے مطابق یہ طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں مصالحت کاری کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم

کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کی زیر نگرانی مصالحت کاری کی جائے،اسی کے ذریعے تنازع کا مستقل حل نکالا جائے۔بھارتی سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ مصالحت کاری سے متعلق سماعت ان کیمرہ کی جائے گی،اس کا عمل بھی فیض آباد میں کیا جائے۔حکم میں کہا گیا ہے کہ مصالحت کاری کا عمل کمیٹی آئندہ ہفتے شروع کرے گی اور یہ عمل آٹھ ہفتے میں مکمل کیا جائے گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.