ایک اور پاکستانی لڑکی قندیل بلوچ کے راستے پر چل پڑی ، گھر سے بھاگ کر دبئی میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہو کر اب کہاں جا پہنچی ہے؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں
فحش اور متنازعہ فوٹو شوٹ سے پاکستان میں پذیرائی حاصل کرنے والی پاکستانی نامور ماڈل
دیا علی گزشتہ کچھ عرصہ قبل دبئی فرار ہوگئیں تھیں جہاں پر انہوں نے مصر میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں شرکت کرنا تھی تاہم اب دبئی سے ایسی ویڈیو اور تصویر منظر عام پر آگئی ہے کہ پاکستانی مزید آگ بگولہ ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل دیا علی ان دنوں دبئی میں گلوکار میکا سنگھ کے کزن گورا سنگھ کے گیت کی ویڈیو شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دیا علی کا کہنا ہے کہ گیت کی ویڈیو میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا ہے اور میں مزید اسطرح کے پراجیکٹس پر
کام کرنا چاہتی ہوں ۔ واضح رہے کہ دیا علی نے چندسال پہلے ہی ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے مختلف پاکستانی جرائد کے لئے شوٹ کرائے لیکن کچھ ہی عرصے بعد انہوں نے بولڈ شوٹ کرانا شروع کردیئے جس سے انہیں بین الاقوامی شہرت ملی۔بعد ازاں دیا علی نے کئی ممالک میں ہونے والے بیوٹی کنٹیسٹ میں بھی شرکت کی جہاں سے انہیں مس پاکستان ورلڈ اور مس ایشیا پیسیفک کے ٹائٹل ملے۔ مذکورہ شوٹ کے بارے میں دیا علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی مارکیٹ کے حساب سے کام کیا ہے جس میں کوئی غیرا خلاقی بات نہیں ہے۔اداکارہ کی ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔