علی امین گنڈا پورا کا ایک مرتبہ پھر گاڑی میں شہد رکھنے کا دعویٰ ، صحافی کے کہنے پر پروگرام کے بعد جب گاڑی کھولی گئی تو اس میں سے کیا نکلا؟ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

دوسال قبل نومبر میں پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں احتجاج اور لاک ڈائون کرنے جارہی تھی لیکن پھر قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ موخر کردیا تھا لیکن ایسے میں پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے ایک پراسرار بوتل برآمد ہوئی

تھی جو پولیس نے قبضے میں لے لی تھی جبکہ اس ضمن میں پی ٹی آئی کے رہنماء کاکہناتھاکہ یہ خالص شہد کی بوتل تھی ، اب ایک مرتبہ پھر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بوتل کا ذکر ہوا تو علی امین گنڈا پور نے پروگرام کے بعد گاڑی کھول کر دکھانے کا وعدہ کرلیا لیکن جب کھولا گیا تو کیا نکلا؟ آپ خود ہی دیکھ لیں ۔

واقعات کے مطابق اے آروائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جس دن یہ اسلام آباد میں زگ زیگ بھاگے تھے، مجھے اسی دن اندازہ ہوگیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو واضح برتری کیساتھ ہرائیں گے جس پر وسیم بادامی نے لقمہ دیتے ہوئے کہا کہ جس دن شہد برآمد ہوا تھا۔پھر پروگرام میں موجود جے یوآئی کے رہنماء حافظ حمداللہ نے بتایاکہ وہ خالص شہد کی برکت تھی ۔

بالآخر پروگرام میں ہی شریک علی امین گنڈا پور نے خاموشی توڑتے ہوئے بتایاکہ پروگرام کے بعد وہ جاتے ہوئے وسیم بادامی کیلئے شہد کی خالص بوتل چھوڑ کر جائیں گے تاکہ ثابت ہوجائے کہ میری گاڑی میں ہر وقت شہد کی خالص بوتل ہی ہوتی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.