پاکستانی روپے کی لرزہ خیز حالت ، امریکہ ڈالر 10,20نہیں بلکہ ڈائریکٹ کتنے روپے بڑھنے والا ہے ؟ پاکستانی لرز کر رہ گئے

پاکستانی روپے کی لرزہ خیز حالت ، امریکہ ڈالر 10,20نہیں بلکہ ڈائریکٹ کتنے روپے بڑھنے والا ہے ؟ پاکستانی لرز کر رہ گئے ۔۔معروف ٹیکس کنسلٹنٹ اشفاق تولہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا،آئی ایم ایف کے پاس جانے سے 2020 تک قرضے 35سے 36ہزار ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ اشفاق تولہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ میرا تجزیہ ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہی ڈالر 150کا ہو جائے گا۔ان کا مزید کہنا

تھا کہ اگلے سال 20جون تک ڈالر 160 کا ہو جائے گا اور اس سے اگلے سال 168سے 170تک ڈالر ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسد عمر سے اچھی امیدیں ہیں۔پچھلے 6سال سے کاروباری صورتحال پریشان کن ہے۔ جب کہ دوسری جانب ملکی و غیر ملکی اقتصادی ماہرین نےآئی ایم ایف کی شرائط کو خطرناک قرار دے دیا، وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق ان سے ملاقات کرنے والے ایک بھی ماہر معیشت نے آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کو قابل قبول

قرار نہیں دیا۔ ق معروف اور سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی فراہمی کیلئے اس مرتبہ خطرناک شرائط رکھی گئی ہیں۔ جاوید چوہدری کے مطابق ملکی و غیر ملکی اقتصادی ماہرین نے آئی ایم ایف کی شرائط کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق ان سے ملاقات کرنے والے ایک بھی ماہر معیشت نے آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کو قابل قبول قرار

نہیں دیا۔ اسی لیے وزیر خزانہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ صرف اسی صورت حاصل کیا جائے گا جب ان کی جانب سے شرائط نرم کی جائیں گی۔ ورنہ پاکستان آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بغیر اپنے مالی بحران پر قابو پاسکتا ہے اور آئی ایم ایف سے قرض کے لئے رجوع کئے بغیر بھی اپنی معیشت کو بہتر بناسکتا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.