اور اس کے ساتھ ان بارہ افراد کو بھی پھانسی دے دو….. آرمی چیف نے خطرناک حکم دے دیا
آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے 12 انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ یہ خطرناک دہشتگرد پاک فوج ، تعلیمی اداروں ، ٹیلیفون ایکسچینج پر حملومیں ملوث تھے ۔ انہوں نے سات شہریوں سمیت 92 سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی شہید کیا جبکہ 58 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے تھے، انہی دہشتگردوں نے بنوں اور ڈیرہ
اسماعیل خان میں جیل پر حملے بھی کیے تھے ۔ ان دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس کی توثیق آرمی چیف کی جانب سے کر دی گئی ہے جبکہ فوجی عدالتوں کی جانب سے دیگر چھ دہشتگردوں کو بھی مختلف سزائیں دی گئیں جن کی توثیق بھی آرمی چیف نے کر دی ہے ۔
ضرور پڑھیں:’’ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان وہاں ننگے لیٹے یہ کام کر رہے تھے‘‘ ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا
آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ کالعدم تنظیم کادہشتگردغنی رحمان بنوں،ڈی آئی خان جیل پرحملوں میں ملوث تھا،غنی رحمان کے دہشتگردحملے میں کیپٹن فصیح سمیت4فوجی شہید،12زخمی ہوئے تھے ، دہشتگرد ضیاءالرحمان کو بھی اعتراف جرم پر سزائے موت کا حکم سنایا گیا۔