اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی کی ہوشربا تصاویر نے چند منٹوں میں سوشل میڈیا پر مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے
سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی، شادی میں وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامور رہنماء اور سابق وفاقی
خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے نے بھی اپنی جیون ساتھی چُن لی ہے۔ شادی کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعققد کی گئی جس میں وزیر اعظم عمران خان ، پاکستان تحریک انصاف کے نامور رہنماؤں ، نامور خاتون اینکر پرسن فریحہ ادریس سمیت کئی سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور اسد عمر کے صاحبزادے کو زندگی کی نئی اننگز کے آغاز کے موقع پر مبارکباد پیش کی ، شادی میں اسد عمر کے بھائی اور مسلم لیگی رہنماء زبیر عمر بھی شریک تھے ۔ شادی کی تقریب
کی تصاویر آپ بھی دیکھیں :