اسد عمر سیاہ رنگ کا لباس پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے لیکن کس عہدے کی نشست پر بیٹھے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی
سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر نے سیاہ لباس زیب تن کررکھا ہے اور ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔اسد عمر وزیر زانہ کیلئے مقررہ کردہ نشست پر بیٹھے ہیں ،سابق وزیرخزانہ نے سیاہ لباس زیب تن کرکرکھا ہے ۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا جس کے تحت فواد چوہدری ، غلام سرور اور اسد عمر کے عہدے تبدیل کر دیئے گئے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ اسے استعفیٰ دیدیا تھا ۔