یا اللہ اب تو تیرا ہی آسرا ، آسیہ ملعونہ کی بریت کیخلاف احتجاج چل ہی رہا تھا کہ آسمانی آفت سر پر منڈلانے لگی ۔۔ وزارت داخلہ نے ہنگامی طور پہ پاکستانیوں پر 90روز کیلئے کیا پابندی لگا دی ؟
یا اللہ اب تو تیرا ہی آسرا ، آسیہ ملعونہ کی بریت کیخلاف احتجاج چل ہی رہا تھا کہ آسمانی آفت سر پر منڈلانے لگی ۔۔ وزارت داخلہ نے ہنگامی طور پہ پاکستانیوں پر 90روز کیلئے کیا پابندی لگا دی ؟ ۔۔سموگ کے پیش نظر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے فصلوں کے جلانے پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق فصلیں
جلانے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی،پابندی کا اطلاق 90روز کے لئے کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فصلیں جلانے پر عائد کی گئی دفعہ144کے دورانیہ میں بوقت ضرورت توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔واضح رہے
اس وقت آسیہ ملعونہ کیس میں پاکستان کے مختلف مقامات پر شدید احتجاج کی وجہ سے فوج اور رینجرز طلب کر لی گئی ہے ۔