حکومت کا آٹو میٹرنگ اور پری پیڈ میٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ۔ کیا فوائد ہوں گے؟ دیکھئے تفصیلات
بجلی کے شعبے میں جدت لانے کی کوشش۔حکومت کا بجلی چوری کی روک تھام اور واجبات کی وصولی بڑھانے کیلئے آٹو میٹرنگ اور پری پیڈ میٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ۔#BOLNews #Electricity #Government pic.twitter.com/ZtIfKdq7nG
— BOL NETWORK (@BOLNETWORK) May 27, 2019