سعودی وزارت حج و عمرہ نے مکہ مکرمہ میں زیارات پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے لاگو کیے گئے نئے قانون کے تحت سے مکہ مکرمہ میں زیارات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے بس اور چھوٹی گاڑیاں رکھنے والے حضرات پر 5000 ریال جرمانہ لاگو کیا جائے گا اور موقع پر گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.