امریکہ سے بڑی بریکنگ نیوز : برہنہ شخص نے سڑک پر آ کر اندھا دھند فائرنگ کردی ، بڑے جانی نقصانی کی اطلاعات

امریی ریاست ٹینیسی نشوییل مںن واقع ویفل ہاؤس مں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ پولسم کو ریسٹورینٹ سے آلہ قتل بھی مل گاک ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امرییٹ ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نشؤیل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس مںر ذبردستی گھس کر ایک برہنہ

شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتجے مںر 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کے ایک شخص نے اسپتال مںو جا کر دم توڑ دیا۔ فائرنگ کے واقعے مںص دو افراد حملہ آور شخص سے پستول چھننےر کے دوران زخمی ہوئے۔حملہ آور کی شناخت 29 سالہ ٹریوس رینکنگ کے نام سے ہوئی ہے جو النودائے کا رہائشی ہے جس کی تلاش مںک چھاپے مارے جارہے ہںے جب کے پولسے کو ملزم

کا مجرمانہ ریکارڈ بھی مل گار ہے۔ ملزم گزشتہ برس نشوایل پولس کے ہاتھوں گرفتار بھی ہوا تھا۔ پولسی کو واردات مںو استعمال ہونے والا اسلحہ بھی مل گاف ہے۔پولسہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے صرف جکٹے پہنی ہوئی تھی اور اسی مںر اسلحہ چھپا کر ریسٹورینٹ مںس داخل ہوا تھا۔ ملزم کو ویفل ہاؤس مںا موجود دو افراد نے قابو کرنے کی کوشش کی تاہم ملزم فرار ہونے مںو کامادب ہو گاا، پولسک کو

ریسٹورینٹ سے بندوق مل گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس لاس ویگاس اور فلوریڈا مںی بھی فائرنگ کے مختلف واقعات مںٹ 75 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یاد رہے امریید ریاست ٹکسا س کے شہر آسٹن مں پے در پے ہونے والے چھٹے دھماکے مںٹ 2 افراد ہلاک ہوئے تھے۔امرییس ریاست ٹکسا س کے
شہر آسٹن مںٹ ایک اسٹور پر ہونے والے تازہ حملے مںی ایک شخص زخمی ہوا جس کے بعد حالہ دنوں مںز آسٹن مںی ہونے والے دھماکوں کی تعداد 6 ہوگئی۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ان

تمام دھماکوں مںا اب تک دو افراد ہلاک ہو ئے ہںا۔امرییا مڈںیا نے مقامی ایمرجنسی حکام کے حوالہ سے بتایا کہ منگل کی رات گئے ہونے والے چھٹے دھماکہ مںج ایک 30 سالہ شخص زخمی ہوا جسے قرییس ہسپتال پہنچادیا گاس۔مقامی مڈلیا کے مطابق چھٹا دھماکہ گڈول تھرفٹ اسٹور پر ہوا۔رپورٹ کے مطابق مارچ کے آغاز سے ہونے والے پے در پے یہ دھماکے ریاست ٹکسا س کے دارالحکومت آسٹن

مںل ہوئے جن مںا اب تک 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوچکے ہںئ۔یاد رہے کہ پرا کے روز بھی سان انٹونو نامی علاقہ کی فڈم ایکس ڈسٹری بواشن عمارت مںا ایک پکٹس مںی دھماکہ ہوا تھا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وچستان کے ضلع چاغی مںا پاک ۔ ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے مںں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لوایز ذرائع کے مطابق ایرانی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے مںا ایک مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہوئے۔ذرائع نے کہا کہ پِک اَپ گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے جاٹکرائی جس کے نتجےس مںا دھماکا ہوا۔(ذ،ک)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.