بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر نے دہلی چھوڑ دیا کیونکہ —- پاکستان نے اعلان کر دیا

پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پلوامہ واقعہ کے بعد پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس پر پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس بلا لیا ہے،دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنرکومشاورت کیلئے بلایاہے،پاکستانی ہائی کمشنر نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ۔

واضح رہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت نے اپنے سفیر اجے بساریا کو مشاورت کیلئے بھارت طلب کر لیا ہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.