Browsing

Pakistan

بی بی سی کی پاکستان سے متعلق خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بی بی سی میں گزشتہ روز پاکستان کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر جھوٹ کا پلندہ اور حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر…

ایف بی آر بیوٹی پارلرز کے خلاف بڑا فیصلہ

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ٹو غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کے خلاف متحرک ہوگیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع مہم کے تحت آر ٹی آوز نے قابل ٹیکس آمدنی کے حامل غیررجسٹرڈ بیوٹی پارلرز…