وزیراعظم عمران خان کے لیے کس جانور کی کھال کی چپل قیمت کیا ہے
بی بی سی اردو کے مطابق نور الدین چاچا اس مرتبہ عمران خان کے ایک چاہنے والے نعمان نامی شخص نے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے کپتان کو خاص قسم کا تحفہ دینا چاہتے ہیں،چپل کی تیاری کیلئے کھال پر کام شروع کردیا گیا اور نعمان نے امریکہ سے سانپ کی…