جو بات پاکستان کی لڑکیوں میں ہے وہ انڈیا ، افغانستان اور فلپائن کی لڑکیوں میں کہاں ، اسی لیے تو تم سے شادی کی ہے ، مگر اب تم نے یہ کرنا ہے کہ ۔۔۔۔۔ بیاہ کر چین جانے والی لاہور کی ایک لڑکی کی آپ بیتی
"اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل سے معیشت کے بارے میں سیکھنا ایسے ہی ہے جیسے ملیریا کا علاج مچھر سے کروایا جائے۔ کس نے کہا تھا کہ پی آئی اے خریدنے پر سٹیل مل فری؟"