ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان کے موقع پر ملائیشین تاجروں کا پاکستان میں 900 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا امکان۔ملائیشین کار کمپنی "پروٹان" پاکستان میں کارفیکٹری لگائے گی۔۔
کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کو انہیں بھارتی لڑاکہ طیاروں کے حملے سے بچانے کی کوشش قرار دے دیا ، یہی بات بھارتی میڈیا اس حکومتی ایکشن بارے کہہ رہا ہے
"جب تک سچ جوتے پہنتا ہے تب تک جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگاکر واپس آچکا ہوتاہے۔ اس بات کو چھوڑیں کہ وہ قوم سے جائیدادوں والا جھوٹ بول چکیں۔۔ "- مریم نواز کی مبینہ غلط بیانی پر ارشاد بھٹی مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے