“ اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کا سینکڑوں کنال سرکاری زمین پر قبضہ ، CDA کا انکشاف ” دیکھئے بحریہ ٹاؤن نے سرکاری زمین پر کیا کچھ تعمیر کر لیا ، 92 نیوز کی رپورٹ
بھارت کا وہ کون سا علاقہ تھا جو اسد عمر کے والد جنرل عمر کے ڈویژن نے 1971 کی جنگ میں قبضے میں لیا اور وہ آج تک پاکستان کا حصہ ہے ؟ سنیے اسد عمر کا مولانا فضل الرحمان کو کرارا جواب