“ چوہدری نثار پیپلز پارٹی کے کرپشن کیس کھولنا چاہتے تھے ، مگر میاں صاحب کا پریشر تھا کہ نہیں کھولنے” ن لیگی رہنماء رمیش کمار کے انکشاف

“ چوہدری نثار پیپلز پارٹی کے کرپشن کیس کھولنا چاہتے تھے ، مگر میاں صاحب کا پریشر تھا کہ نہیں کھولنے”
ن لیگی رہنماء رمیش کمار کے انکشاف پر کامران شاہد کا ردعمل – “ یعنی میاں صاحب نے کہا کہ انکی چوری کو بچاؤ ؟ اس سے زیادہ اس ملک کی بدقسمتی نہیں ہو سکتی ، یہ تو بڑی Pathetic لیڈرشپ ہے ”

Leave A Reply

Your email address will not be published.