’’بس نواز شریف صاحب ، اللہ حافظ ‘‘ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نے نواز شریف کو بڑا جھٹکا دیدیا ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے نواز شریف کو الوداع کہہ کر عمران خان سے ہاتھ ملانے کا اعلان کر دیا ۔
وہ یکن جون کو تحریک انصاف کے سربراہ سے ملاقات کریں گے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔