چوہدری نثار کا نواز شریف سے متعلق بڑا انکشاف، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نجکاری کرنا چاہتے تھے۔این اے تریسٹھ واہ میں انتخابی مہم کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا

کہ نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نجکاری چاہتے تھے لیکن جیسے ہی مجھے علم ہوا میں نے کھیل تبدیل کر دیا۔ واہ آرڈیننس فیکٹری میں دفاعی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ اس علاقے میں ن لیگ کی اینٹ میں نے لگائی اور میں اس علاقے میں مسلم لیگ ن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 34 سال نوازشریف کا ساتھ دیا

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.