چینی قونصلیٹ میں حملے کے دوران باپ بیٹا بھی جاں بحق، یہ کون تھے اور اندر کیا کر رہے تھے ؟ جان کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دو پولیس اہلکار اور دو شہری بھی شامل ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے باپ اور بیٹا چین کا ویزا حاصل کرنے کیلئے کراچی میں چینی قونصل خانے میں آئے تھے اور ویزا کمپاﺅنڈ میں موجود تھے اسی دوران صبح 9بج کر 15 منٹ پر تین دہشتگرد سفید گاڑی میں آئے اور انہوں نے قونصل خان سے کچھ فاصلے پر گاڑی کھڑی کی اور پیدل چل کر گئے اور دھماکہ کرتے

ہوئے فائرنگ کا سلسلہ شرو ع کر دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے انہیں روک لیا اور سنائپرز نے نشانے لگاتے ہوئے تینوں دہشتگردوں کو موقع پر ہلاک کردیا ۔تاہم فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.