چیف جسٹس نے ایک اور ڈیم کی منظوری کا حکم دے دیا… پاکستانیوں کے لئےبڑی خوشخبری

سپریم کورٹ نے ڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پنجاب کابینہ سے ڈیم کی فوری منظوری لینے کی ہدایت کردی چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈوچہ ڈیم کی تعمیرمیں کس نے رکاوٹ ڈالی ،ذمہ داروں کاتعین کیاجائے،

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ وقت نہیں دیں گے ،پہلے ہی معاملے میں تاخیر کی گئی،آبی وسائل تعمیرکرنے ہیں،ایک ایک ڈیم تعمیر کرکے دیں گے۔

سپریم کورٹ نے پنجاب کابینہ سے ڈیم کی فوری منظوری لینے کی ہدایت کردی چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈوچہ ڈیم کی تعمیرمیں کس نے رکاوٹ ڈالی ،ذمہ داروں کاتعین کیاجائے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.