نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آتے ہی چھا گئے ۔۔۔ اہم ترین مقدمات کا ایسا فیصلہ کرڈالا کہ سب لوگ عش عش کر اٹھے

نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ماہ میں تمام زیرالتوا فوجداری اپیلیں نمٹا دیں گے ،، تین ماہ بعد جو فوجداری اپیل آئے گی ساتھ ہی مقرر ہو جائے گی ،، کہا کہ قتل مقدمات نمٹانے میں 15 سے 18 سال لگتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے ،،

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کے قاتل کی رہائی کیخلاف اپیل خارج کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قتل مقدمات نمٹانے میں 15 سے 18 سال لگتے تھے ،شکر ہے اب وقت کم ہو کر 4 سے 5 سال آگیا ہے ،، سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کے قاتل کی رہائی کیخلاف اپیل خارج کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قتل مقدمات نمٹانے میں 15 سے 18 سال لگتے تھے ،شکر ہے اب وقت کم ہو کر 4 سے 5 سال آگیا ہے

،،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی مین بنچ نے بیوی کے قاتل کی رہائی کیخلاف اپیل کی سماعت کی،عدالت نے ملزم کی رہائی کی اپیل خارج کردی،،چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قتل مقدمات نمٹانے میں 15 سے 18 سال لگتے تھے ،شکر ہے اب وقت کم ہو کر 4 سے 5 سال آگیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 2014 واقعہ کا فیصلہ آج سپریم کورٹ سے بھی ہو گیا،اپریل 2018 میں دائر اپیلوں پر آج سماعت

ہو رہی ہے،، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ دو سے تین ماہ میں تمام زیرالتوا فوجداری اپیلیں نمٹا دیں گے ،تین ماہ بعد جو فوجداری اپیل آئے گی ساتھ ہی مقرر ہو جائے گی ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.