پیٹرولیم کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں کے بعد عوام کیلئے بڑی خبرآگئی – چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کر دیا جان کر آپ بھی خوشی سے نہال
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے پٹرولیم مصنوعات پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل،سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا،،چیئرمین نیپرااور ایف بی آر کو نوٹسز جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پٹرولیم منصوعات پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ جمعرات کو سماعت کرے گا،،عدالت نے اٹارنی جنرل،سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا،،چیئرمین نیپرا‘ ایف بی آر‘سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، چیئرمین واپڈا اور چیئرمین پی ایس او کو نوٹس جاری کر دیئے۔