اس کو بتا دینا تیار رہے کسی بھی وقت ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سعد رفیق کے لیے یہ خصوصی پیغام کس کے ہاتھوں بھجوا دیا؟ انکشاف ہو گیا
چفک جسٹس پاکستان نے کولسٹراول کی بماوری مںئ مبتلا بچوں کے علاج نہ ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفقع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ صاحب آپکو ہر سماعت پر آنے کی ضرورت نہںع، چفر جسٹس نے اس موقع
پر خواجہ سلمان رفقع کو حکم دیا کہ خواجہ سعد رفقع کو آگاہ کر دیں کہ کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، پدٹائشی طور پر کسٹر ول کی بما ری مںا مبتلا بچوں کے علاج نہ ہونے پر ازخو نوٹس کی سماعت چفا جسٹس نے 10 روز مںس علاج کلئے پاکستان مںب مشنک منگوانے کا حکم دے دیاچفے جسٹس پاکستان کی سربراہی کی دو رکنی بنچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی مرض کا علاج نہںر تو مریض کو مرنے کلئے نہںج چھوڑا جا سکتابتایا جائے پاکستان کے کسی ہسپتال مںچ یہ مشنا کوٹں نہںر جائی کائ انتظامہق کا کام نہںع کہ علا ج کلئے سہولاںت فراہم کی
جائںا اگر حکومت کے پاس رقم نہںع تو عدالت مخرط حضرات سے شام تک پسےع اکٹھے کر کے مشنل منگوا لیرا ہے حکومتی پسےش سے مشنظ بھی منگوا لی جائے اور اسے چلانے کلئے درکار تمام سہولاکت بھی فراہم کر دی جائں گی، خواجہ سلمان کی ینئے دہانی دناے مںت اس بماظری کا علاج نہںع مڈییکل بورڈ نے جو ادویات تجویز کںی انہںا لنے کوئی نہںہ آیا، پروفسرن ایاز بچوں کو علاج کلئے سروسز ہسپتال بھجوایا جائے، انکی اشک شوئی کی جائے گی، پروفسرم ایازاشک شوئی نہںے کرنی، علاج
کرنا ہے اس موقع پر بماےر بچوں کے والد نے عدالت کو بتایا کہ مجھے اور مراے بچوں کو مختلف ہسپتالوں مںر دھکے ملے، علاج کلئے اییے مشیجی ہی موجود نہںع اس موقع پر چفو جسٹس نے کہا کہ ہم نے بچوں کے علاج کلئے تمام بندوبست کر دیا ہے، اب دوائی بھی ملے گی مشنے بھی منگوا لی جائے گی اس موقع پر بما،ر بچوں کے والد نے کہا کہ جب تک مشیجم نہںو آتی علاج کلئے کوئی
اور بندوبست کر دیا جائے تم بچوں کو استعمال کر کے باہر جانا چاہتے ہو عدالت ایسا نہںے ہونے دے گی بچوں کا علاج پاکستان مںن ہی ہو گااگر تم نے بچوں کے علاج مںو کوتاہی کی تو عدالت ایکشن لے گی اس موقع پر چف جسٹس نے کہا کہ کووں نہ بچوں کو باپ سے لکری ریاست کی تحویل مںا لے لات جائے عدالت نے فوری طور پر مشنا پاکستان منگوانے کا حکم دیدیا۔