چیف جسٹس کا ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپہ، شرمناک اشیا برآمد… جان کر آپکا منہ کھلا کا کھلا رہ جاے گا
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے ہسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپے مارے اور اس دوران انہوں نے سب سے پہلا دورہ ضیاالدین ہسپتال کا کیا اور شرجیل میمن کے کمرے میں گئے جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی بوتل ،سیگریٹس اور دیگر منشیات برآمدہوئیں جبکہ وہاں علاج نام کی بھی کوئی چیز موجود نہیں تھی ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس نے ضیاالدین ہسپتال کی پہلی منزل پر واقع شرجیل میمن کے کمرے ان سے ملاقات کی ، اس موقع پر وہاں پر کوئی بھی علاج نام کی چیز نہیں تھی جبکہ ڈاکٹر یا نرس بھی موجود نہیں تھی تاہم اس موقع پر کمرے سے شراب کی بوت
سگریٹس اور دیگر منشیات برآمد ہوئیں ۔چیف جسٹس آف پاکستان نے شرجیل میمن سے ملاقات کے بعد ان کی طبیعت تسلی بخش قرار دی ۔