یف جسٹس نے ایسے ریمارکس دے دئیے کہ سن کر اعظم سواتی کے ہوش اڑ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستا ن میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک اعظم سواتی کےخلاف کیاایکشن لیا؟کیوں نہ وزیراعظم کو بلا کر وضاحت لی جائے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے آئی جی اسلام آبادتبادلہ ازخودنوٹس کی سماعت کی،صدر سپریم کورٹ بار نے اعظم سواتی کومعاف کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اعظم سواتی میرے ساتھ کام کرتے رہے ہیں،جرم ہوا ہے لیکن اس پراتنی بڑی سزا نہ دیں۔
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک اعظم سواتی کےخلاف کیاایکشن لیا؟کیوں نہ وزیراعظم کو بلا کر وضاحت لی جائے۔