” ہم پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض دیں گے “ چین اور سعودی عرب کے بعد یہ اعلان کس نے کیاہے ؟عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان کو سعود ی عرب کی جانب سے دوسری ایک ار ب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے تاہم اب ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو قرض دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض دینے کااعلان کر دیا گیا ہے ، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا کہناہے کہ قرض 2019 سے 2021 کے درمیان دیا جائے گا اور یہ رقم توانائی، تجارت کیپٹل مارکیٹ پر خرچ ہو گی ۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط نومبر میں دی گئی اور ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط دسمبر میں مل گئی ہے جبکہ تیسری قسط جنوری میں موصول ہو گی ۔
جبکہ دوسری جانب چین نے بھی پاکستانی معیشت کو سنبھالادینے کیلئے بڑے پیمانے پر سرماریہ کاری کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔