”چندے سے ڈیم نہیں بن سکتا البتہ۔۔۔“ وزیراعظم کی اپیل پر احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چندوں سے مسجدیں تو بنائی جا سکتی ہیں لیکن بھاشاڈیم نہیں بنایا جا سکتا ، اس کے لئے ہم کو بین الاقوامی سرمایہ کاری درکار ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دیا میر بھاشا ڈیم کا منصوبہ چندوں کے ساتھ نہیں بنایا جا سکتا ۔ چندے سے مسجدیں بنتی ہیں لیکن 14ارب ڈالر کے منصوبے نہیں بنتے ۔ اس کے لئے ہمیں بین الاقوامی سرمایہ کاری

ہے اور اس کے ساتھ ملکی بجٹ کا ایک بڑا حصہ بھی مختص کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ اسی لئے ہم نے اس ڈیم کو سی پیک میں شامل کیاتھا ۔ انہوں نے ہم نے اپنے دورحکومت میں ہزاروں ایکٹر زمین کو بھا شا ڈیم کے لئے صرف ڈیڑھ سال کے عرصہ میں حاصل کیا تھا ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.