دھرنے میں اپنی تلوار کے ساتھ دیکھا جانے والا یہ شدت پسند اپنے انجام کو پہنچ گیا ، دیکھیں اب اس کی کیا حا لت ہو ئی ہے ، بڑی خبر آگئی
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آسیہ بی بی کوبری کرنے کے فیصلے کے بعدملک بھرکی مذہبی جماعتوںکی طرف سے دھرنادینے کااعلان کیاگیاجس میں سب سے نمایاں تحریک لبیک رہی ملک بھرمیں دھرنوں کے دوران لوگوں کی املاک کونقصان پہنچانےکے واقعات بھی سامنے آئے تحریک لبیک نے ان واقعات سے لاتعلقی کااظہارکیا۔قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے ان افرادکوگرفتارکرنے کاسلسلہ جاری ہے اوراب تک
گرفتارکیے جانے والے ان شدت پسندوں کی تعداد200تک پہنچ گئی تھی دھرنوں کے دوران ایک شخص تلواراٹھائے کھڑاتھااس شخص کی تصویروائرل ہوتے ہی قانون نافذکرنے والے ادارے حرکت میں آگئے اوراس شخص کوگرفتارکرلیا۔