ڈاکٹر حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ آپ لوگوں نے لگایا تو وہ ٹھیک تھا ہم نے لگایا تو وہ امریکی ایجنٹ——-"۔ علی محمد خان نے شازیہ مری کو لاجواب کر دیا
ڈاکٹر حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ آپ لوگوں نے لگایا تو وہ ٹھیک تھا ہم نے لگایا تو وہ امریکی ایجنٹ، بلاول نے کہا کہ آپ نے آصف زرداری کا وزیر خزانہ لگا دیا, کیا حفیظ شیخ صاحب نے پیپلز پارٹی سے نکاح پڑھایا ہوا ہے ۔۔۔ : علی محمد خان #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi pic.twitter.com/rsEmhPi3rF
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) May 6, 2019