انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ،سٹاک ایکس چینج میں 230پوانٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے اختتامی روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر21 پیسے سستا ہو کر 127 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 230پوانٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔100انڈیکس 42ہزار 319کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ87ہزار 580 شیئرز کا کاروبار جاری ہے جن کی کل مالیت 1ارب 64کروڑ92لاکھ93ہزار976ہے۔

News 1532668235 9889
Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.