احتساب عدالت کے باہرمریم نواز نے بلآخر کرپشن کرنے سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا کہ پرویز مشرف بزدل انسان ہیں جبکہ ہمیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔احتساب عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم ایہاں بڑی دلیری سے کیسز کا سامنا کر رہے ہیں اور ہم ہسپتال میں نہیں چھپے

مشرف نے وطن واپس آنا ہوتا تو بھاگتے ہی کیوں ؟ سیاست دانوں اور مشرف جیسوں میں فرق پتہ لگانا چاہئے تھا۔انہو ں نے مزید کہا کہ آج تک کسی گواہ نے آکر یہ نہیں کہا کہ ہم نے کوئی بھی

کرپشن نہیں کی اور ایک گواہ تو بتائیں جس نے کٹہرے میں آکرکہا ہو کہ 5000 کی کرپشن ہوئی کیا سات ماہ سے کیس چل رہا ہے کسی گواہ نے ہمارے خلاف بیان دیا؟ دوسری جابن خبر کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے متعلق کہا کہ کل کا فیصلہ بھی پاناما کیس کی ایک کڑی ہے، تمام فیصلے جو اب تک آئے ہیں یا آئندہ آئیں گے یہ پہلے لکھے جا چکے ہیں، عدالت کوئی ایسی آئینی تشریح بھی ڈھونڈیں جس سے نوازشریف کے ووٹرز کو نااہل کیا جا سکے، اس طرح کے فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت بڑھ گئی۔مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کا اگلا صدر کون ہو گا، فیصلہ نوازشریف اور پارٹی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد ہوگا، نوازشریف پارٹی لیڈر ہیں اور وہ پارٹی لیڈر شپ کے ساتھ مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل کا عدالتی فیصلہ بنیادی حقوق کے خلاف تھا، کمزور فیصلوں کا دفاع کرنے کیلئے کمزور فیصلے ہی لکھنا پڑتے ہیں، انتظار ہے لکھے ہوئے باقی فیصلے سنانے کی باری کب آتے ہیں، عدالتی فیصلوں سے نواز شریف کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔(ف،م،م)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.