احتساب عدالت میں اے سی بند، نواز شریف کی پنکھے چلانے کی درخواست پر فاضل جج نے نے کیا جواب دیا ؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کا اے سی بند ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اے سی بند ہو گئے ، کمرہ عدالت میں سخت گرمی اور شدید حبس پر نواز شریف نے پنکھے چلانے کا کہہ دیاتو احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کہا کہ پنکھے سے شور ہوتا ہے اس لئے دوران سماعت نہیں چلا سکتے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.