حکومت کا بناسپتی گھی بنانے والے کارخانے بند کرنے کا حکم ، اچانک یہ دبنگ فیصلہ کیوں ہوا؟ جان کر آپ ابھی سے کھانا چھوڑ دیں گے
حکومت نے جولائی 2020ءسے ملک بھر میں قائم بناسپتی گھی بنانے والے تمام کارخانے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ فیصلہ بناسپتی گھی کو صحت کیلئے مضر قرار دیئے جانے اور بناسپتی گھی میں سلفر جیسے خطرناک اجزا پائے جانے کے باعث کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں اس وقت 97ادارے بناسپتی
گھی کی تیاری اور فروخت کر رہے ہیں جن میں تقریباً 25ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد افراد اس کاروبار سے منسلک ہیں اس سے قبل دنیا بھر کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں پہلے ہی بناسپتی گھی کی تیاری اور فروخت پر پابندی ہے بناسپتی گھی کا استعمال کینسر جیسے امراض کا باعث بن رہاہے۔