پاکستانیوں کے لئے خوشخبری گوادر ائیرلائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا- پہلی فلائٹ کب ہے

گوادر ائیرلائن کی پہلی فلائٹ 9 سے 10 اپریل کو گوادر پہنچے گی، گوادر ائیرلائن کی روٹ میں لاہور گوادر، گوادر کوئٹہ اور کوئٹہ اسلام آباد شامل ہوگی۔ گوادر ائیرلائن نجی کمپنی ہے، پاک آرمی اور سرکاری اداروں سے ائیرلائن کا کوئی تعلق نہیں، گوادر ائیرلائن عمانی نجی کمپنی کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے۔ ائیرلائن کے آغاز میں ڈومیسٹک فلائٹ کا آغاز ہوگا، گوادر ائیرمستقبل میں انٹرنیشنل فلائٹ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.