حامد میر نے جی این این بھی چھوڑ دیا، اب کس چینل میں گئے؟ جواب پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے

معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر ’جی این این‘ کو خیرآباد کہتے ہوئے ایک مرتبہ پھر جیو نیوز نیٹ ورک کیساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔

معروف صحافی و اینکرپرسن منیب فاروق نے بھی حامد میر کے واپس جیو نیوز کیساتھ منسلک ہونے کی تصدیق کی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید بھی کہا۔

News 1539356543 6152

News 1539356548 3555
واضح رہے کہ حامد میر طویل عرصہ جنگ گروپ کیساتھ منسلک رہنے کے بعد کچھ عرصہ قبل استعفیٰ دے کر بطور صدر نئے جی این این نیوز کیساتھ منسلک ہو گئے تھے لیکن اب وہ دوبارہ جیو نیوز میں واپس آ گئے ہیں تاہم جی این این نیوز چھوڑنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.