’’ مبشر آپ کا بیٹا ( مصطفیٰ) آپ کو گھر سے نکال دے گا اور۔۔۔۔۔‘‘ حسن نثار نے مبشر لقمان کو یہ وارننگ کیوں دی ؟ جان کر آپ بھی سینئر صحافی کی تہلکہ خیز حقیقت سے اتفاق کریں گے
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے
مبشر لقمان نے کہا مجھے کچھ دن پہلے ایک صاحب پوچھنے لگے ، ہم چار چھ دوست اکٹھے بیٹھے تھے اور ملکی سیاست پر بات چل رہی تھی، مجھے پوچھا گیا کہ یار تم دل سے سمجھتے ہوکہ عمران خان ایک اچھا بندہ ہے، وہ دو نمبر نہیں ہے، وہ چور نہیں ہے پیسے نہیں کھاتا، وہ لوٹ مار نہیں کرتا ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں انکا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے بچوں کو عمران خان جیسا بنا دے، بیشک آدھا ہی بنائے پر بنا دے، کوئی بات نہیں، اتنے نصیب دے دے جتنا اللہ نے عمران خان کو دیا ہے، اللہ نے جتنا اُسے حسن اور شہرت دی ہے اس میں سے آدھی میرے بچوں کو دے دے، تو میں سمجھو گا کہ میں بڑا خوش نصیب باپ ہوں۔ اب ذرا تم جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہو ، نواز شریف سمیت چاہئے کسی کی بھی پارٹی ہو ، تم لوگ اپنے بچوں کے لیے دعامانگو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے بچوں کو ویسا کر دے، تو کیا تم تم لوگ یہ دعا مانگوں گے؟ ‘‘ ۔مبشر لقمان نے بتایا جیسے ہی میں نے یہ بات کی تو انہوں نے مجھے کہا
کہ ’’ یار تم کیا بیہودہ بات کر رہے ہو۔ ‘‘ جس کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ مبشر آپ اپنے بیٹے مصطفیٰ کو یہ دعا دے کر دیکھوں، آپ کو آپ کے بچے گھر سے نکال دیں گے ۔ آپ ایک دفعہ اپنے مصطفیٰ کو یہ کہیں کہ بیٹا اللہ آپ کو فضل الرحمان بنا دے، باپ اولاد کو عاق کرتے ہیں مگر اگر مبشر آپ نے یہ دعا دے دی تو یہاں بیٹا باپ کو عاق کر دے گا۔ پروگرام میں بات کرتے ہوئے مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت عرصے سے بہت لوگ کہہ رہے تھے کہ شاہ محمود قریشی وزیر اعلی بننے کے لیے کچھ بھی کریں گے لیکن قدرت کا کرنا کچھ ایسا ہوا کہ شاہ محمود قریشی صوبائی اسمبلی کی ساری نشستیں ہار گئے تھے۔۔شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کی ایک نشست جیتے۔۔شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ کی پیشکش بھی کی گئی۔اور وزہر خارجہ وزیراعظم کے بعد سب سے بڑا عہدہ ہے۔وزیر خارجہ کو پوری دنیا میں بہت پروٹوکول دیا جاتا ہے۔اور جب ایک وزیر خارجہ دنیا میں کہیں بھی سفر کرتا ہے تو اسے وزیراعظم والا پڑوٹوکول ہی دیا جاتا ہے۔
لیکن شانہ محمود قریشی نے کہا کہ میں وزیر خارجہ نہیں بلکہ اسہیکر قومی اسمبلی بنوں گا۔اسپیکر اسمبلی ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ جب وزیراعظم نہیں ہوتا اسپیکر اسمبلی وزیر اعظم بن جاتا ہے۔کیا یہ عمران خان کے خلاف یہ ایک بڑی سازش ہو رہی ہے اور اس میں شاہ محمود قریشی بھی ملوث ہیں؟۔کہ اگر عمران خان کو الیکشن کمیشن نا اہلق قرار دے تو شاہ محمود قریشی فوری طور پر وزیراعظم بن جائیں گے۔اور شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کو تو ویسے بھی قبول ہوں گے۔کیونکہ شاہ محمود قریشی تو ان کے پرانے ساتھ ہیں۔یاد رہے اد رہے گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے شاہ محمود قریشی کا نام فائنل کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لیے پارٹی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا نام
فائنل کر لیا ہے۔ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لیے راضی کر لیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا کہپاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لیے شاہ محمود قریشی کا نام فائنل کیا گیا ہے لیکن شاہ محمود قریشی اس عہدے سے ناخوش ہیں،،،،شاہ محمود قریشی ابھی بھی وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔، وہ چاہتے ہیں کہ فی الحال عارضی طور پر کسی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیا جائے اور نوے دن میں جو ضمنی الیکشن ہو گا، اس ضمنی انتخاب میں کامیاب ہو کر وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائیں گے۔۔۔شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کی بالکل ختم ہو گئی ہے۔
Comments are closed.