ہیلمٹ نہ پہننے پر چا لا ن کر تے ہو ئے پو لیس آفیسر کا بیٹا بغیر ہیلمٹ کے روکا تو باپ نے بیٹے کیسا تھ ایسا سلو ک کیا کہ ہر کو ئی ٹریفک پو لیس آفیسر کا منہ دیکھتا رہ گیا

صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد میں ٹریفک پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ( اے ایس آئی) نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے ہی بیٹے کا چالان کردیا۔اے ایس آئی ٹریفک پولیس امتیاز عباس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر بیٹے کا 200 روپے کا

چالان کیا۔واضح رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.