تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو کارنر میٹنگ کے دوران کرنٹ لگ گیا ،پھر انہوں نے کیا کیا ؟دیکھ کر وہاں موجود لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی

تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو کارنر میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کرنٹ کا جھٹکا لگ گیا ۔
تفصیل کے مطابق نارروال سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 78میں کارنر میٹنگ کے دوران تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے خطاب

کے لیے مائیک اٹھا یاتو انہیں زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگ گیا جس پر ابرار الحق نے ایک دم مائیک پھینک دیا اور حواس باختہ رہ گئے ،ابرار الحق کو اس طرح جھٹکا لگتے دیکھ کر وہاں کھڑے لوگ بھی مسکرانے لگے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک جلسے کے دوران سٹیج گرنے سے زخمی ہو گئے تھے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.