آئی ایم ایف سے قرض لینے کا معاملہ، چین نے ایسا کام کر دیا کہ وزیراعظم کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان کم شرح سود پر مذاکرات کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور چین بھی آئی ایم ایف پروگرام لینے میں پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طویل مدت میں ادائیگی پر قرض پر بات ہو رہی ہے اور دونوں کے درمیان کم شرح سودپر مذاکرات کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دوست ملک چین بھی آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کیلئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے جبکہ حکومت پاکستان مالی تعاون کیلئے سعودی عرب، چین، یو اے ای سے بھی مذاکرات کر رہی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.