عمران خان اپنی اہلیہ کو لے کر پہلی بار ایسی جگہ پہنچ گئے کہ بشریٰ بی بی کا دل خوشی سے باغ باغ ہو جائے گا ،تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنی اہلیہ بشر ی بی بی کے ہمراہ لاہور میں تعمیر ہونے والے نئے گھر میں پہنچ گئے ۔رپورٹس کے مطابق آج عمران خان لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ ولید اقبال اور حامد خان سمیت تحریک انصاف کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقاتیں کرکے انہیں منائیں گے ۔نجی نیوز چینل 92نیوز کے

مطابق لاہور میں عمران خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں قیام کریں گے ۔زمان پارک پار ک میں عمران خان کی رہائش گاہ کو دوبارہ تعمیر کیا گیا ہے اور وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ پہلی بار اس نئے ڈیزائن کے گھر میں تشریف لائے ہیں ۔ادھر سوشل میڈ یا پر بھی عمران خان اور بشری بی بی کی نئے گھر میں آمد کے موقع پر تصاویر سامنے آئی ہیں ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.