عمران خان ووٹ ڈالنے گئے تو ایسی حرکت کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا، الیکشن کمیشن نے برا قدم اٹھا لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا ٹاک کا نوٹس لے لیا۔
الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ عمران خان نے ووٹ پر سب کے سامنے مہر لگا کراورمیڈیاٹاک کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی،الیکشن کمیشن نے کہا کہ میڈیا سے براہ راست ٹاک انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53اسلام آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔