عمران خان اپنے جسم کا یہ حصہ 2انچ بڑا کروانا چاہتے تھے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں عمران خان پر جنسی الزامات کی بھرمار کی گئی ہے۔
ایسا ہی ایک غیر اخلاقی انکشاف کرتے ہوئے ریحام خان لکھتی ہیں کہ ”عمران خان اپنے عضو مخصوصہ کو مزید 2انچ لمبا کرنے کی شدید خواہش رکھتے تھے۔ وہ اکثر مجھ سے کہتے کہ
”میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ سرجری کروا کے اپنے عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں۔ میں محسوس کرتا ہوں کہ اسے مزید دو انچ لمبا ہونا چاہیے۔‘ یہ بات انہوں نے کئی بار مجھ سے کہی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن کچھ ریسرچ بھی کر رکھی تھی۔ ان کے ذہن پر جس طرح جنسیت حاوی تھی مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ اس سے کیسے ڈیل کروں اور ان کی ایسی احمقانہ باتوں کا کیا جواب دوں